تمدد غیر کامل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپھڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانس نہ لینا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (طب) پیدائش کے وقت بچے کے پھیپھڑوں کا پورے طور پر کشادہ نہ ہونا اور اس کا بخوبی سانس نہ لینا۔